تازہ شمارہ پڑھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے اس میں لاجواب تحریریں شامل کی گئی ہیں جن میں سے مجھے افسانے نیو ایر نائٹ، اور نئا موسم بہت اچھے ہیں ۔ دریا جان لیتا ہے بھی بہت اچھی تحریر ہے شاعر وشاعری مں فاطمہ خان فاطمی، کائنات اقبال اور تحریم ڈوگر کی شاعری بہت اچھی لگی۔ثمن مجیب کی تحریر ترکی ڈراموں کا پاکستانیوں پر اثر بھی بہت تحقیقی نثر تھی۔۔ کلام سرکش کی غزل بھی اچھی لگی۔مہذب معاشرے کی سوچ ایک پرسوچ تحریر تھی لکھاری کی خدمت میں مبارک باد۔ میگزین کا ٹائٹل پیج اور سرورق بہت ہی واجبی اور کم تر کوالٹی کے تھے۔ پرنٹنگ میں font distortion bot hey.baqi sab ok . غرض شمارہ بہت محنت اسے ترتیب دیا ہوا تھا جِس کے لیے مدیر اور مدیر اعلٰہ مبارک باد کے مستحق ہیں اور میری نیک تمنائیں آپ کے ادارے کے ساتھ ہیں واسلام خالد محمود، مصنف ناول کالی رُت

ReplyDelete